وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا
وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی
وفاقی کابینہ سے فنانس بل کی منظوری لے کر قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پنشن میں اضافے کی تجاویز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا