November 16, 2026

🌐وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ارشد ندیم سپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ

20250610_032439

🌐وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ارشد ندیم سپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ

اکیڈمی پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تعمیر کی جائے گی
منصوبے کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 2 ارب 85 کروڑ 26 لاکھ روپے ہے اور ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے لیے 30 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز