November 16, 2026

سامارو نزد گاؤں مريد خاصخيلی میں مشهور ٹک ٹاکر ھيمراج بھيل کے والد بھيل برادری کے معزز شخص ڊائيور شوکيو مل بھيل کی برسی ہوگزری

IMG-20250609-WA0092

سامارو نزد گاؤں مريد خاصخيلی میں مشهور ٹک ٹاکر ھيمراج بھيل کے والد بھيل برادری کے معزز شخص ڊائيور شوکيو مل بھيل کی برسی ہوگزری ۔۔۔

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف

خبر موجب سامارو نزدیک گاؤں مريد خاصخيلی کے رہائشی مشهور ٹک ٹاکر ھيمراج بھيل کے والد بھيل برادری کے معزز شخص ڊائيور شوکيو مل بھيل کی برسی منتخب کی گئی جس میں میں بھيل برادری سميت اردگرد کے علائقہ کے سياسی سماجی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی مشهور بھڳتوں نے اپنے اپنے فن کا مظاھرہ کیا شوکيو مل بھيل کی ياد تازا کردی مھشور بھگت جنمس میں شريسنگرام داس بھگت کيول رام سومار بھگت گوردن داس بھگت اور جيئياں ڀگتانی نے بھی اپنے فن مظاهرہ کرکے شوکيو مل بھيل کے روح اور اتما کی شانتی کی دعا کی