اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر عید قرباں کے دوسرے روز بھی ضلعی انتظامیہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر عید قرباں کے دوسرے روز بھی ضلعی انتظامیہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالبار گجر کا اسسٹنٹ کمشنر رب نواز کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ
انہوں نے دیپالپور چوک، گورنمنٹ آفیسر کالونی، صمد پورہ اور سٹیشن سٹاپ سمیت دیگر علاقوں میں آلائشوں کو اٹھانے کے سلسلہ میں ورکنگ کا جائزہ لیا
عملہ صفائی کو عوامی خدمت کے تحت محنت سے صفائی انتظامات جاری رکھنے کی ہدایات
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مختلف کیمپس میں سٹاف کی حاضری چیک کی اور لوگوں سے فیڈ بیک بھی لیا
عوام الناس کا عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین
انہوں نے 6/4 ایل میں ڈمپنگ سائیٹ میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی تدفین کے عمل کا بھی جائزہ لیا
عیدالاضحی پر صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول وزیراعلیٰ پنجاب کا عزم ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر
عید ایام میں عوام الناس کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کے لیے ٹیموں کی ورکنگ جاری رہے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر
تمام یونین کونسلز میں عملہ صفائی جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے کے لیے ہمہ وقت موجود رہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
عیدالاضحیٰ پر عوام کو تعفن سے پاک ماحول فراہم کرنے کے لیے محنت سے کام کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
عید کے آخری روز کے اختتام تک عوام کو بہترین سروسز کی فراہمی کے لیے استوار بنیادوں پر اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر