اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے احکامات پر عیدالاضحیٰ پر عوام کو تحفظ سے پاک ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے احکامات پر عیدالاضحیٰ پر عوام کو تحفظ سے پاک ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری
اسسٹنٹ کمشنر رب نواز کی زیر نگرانی ٹیموں نے گلیوں بازاروں اور روڈز کی دھلائی کے لیے کمر کا کس لی
اسسٹنٹ کمشنر نے عملہ صفائی کو شہر کے مختلف مقامات کی دھلائی کے لیے ہدایات جاری کیں
شہر بھر کی گلیوں بازاروں اور روڈز کو جراثیم کش کیمیکلز کے پانی اور عرق گلاب سے دھونے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر رب نواز
شہر کے مختلف مقامات کی دھلائی کا مقصد قربانی کے جانوروں سے پیدا ہونے والے تعفن کا خاتمہ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر
عوام کو صاف ستھرے اور تعفن سے پاک ماحول کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز