November 16, 2026

*تمام دوستوں سے عید کی نماز میں خصوصی دعا کی اپیل*

IMG-20250607-WA0050

*تمام دوستوں سے عید کی نماز میں خصوصی دعا کی اپیل*

*جماعت اسلامی ضلع عمرکوٹ کے امیر خلیل کھوکھر بھائی کی طبیعت تاحال ناساز ہے وینٹیلیٹر پر ہیں آپ احباب سے عید کے موقع پر اجتماعی دعا کی درخواست ہے*۔۔۔۔

منجائب ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف صوبہ، سندھ