November 16, 2026

ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی

IMG-20250607-WA0048

ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی

ہارون آباد منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی سینکڑوں لیٹر شراب و لہن برآمد،

ہارون آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا،

ہارون آباد منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ایس ایچ او تھانہ سٹی

ہارون آباد: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر