November 16, 2026

تکبیرات تشریق* جمعہ 06 جون 2025 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

20250604_070856

*تکبیرات تشریق*

جمعہ 06 جون 2025
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

آج 06 جون 2025 بروز جمعہ المبارک فجر کی نماز سے تکبیرات تشریق کا آغاز ہوچکا ہے اور بروز منگل عصر کی نماز تک جاری رھے گا ۔ کُل 23 نمازوں کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ھے ۔

ہر فرض نماز کا سلام پھیرتے ہی فورا ایک بار تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ھے ، مرد قدرے بلند آواز سے پڑھیں اور خواتین آہستہ آواز سے پڑھیں ۔
نوٹ :
بعض لوگ فرض نماز کے بعد تکبیرات تشریق تین مرتبہ بلند آواز سے پڑھتے ھیں جو کہ درست نہیں ۔

تکبیرات تشریق یہ ھیں :

الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد.

Please visit us at www.nazirmalik. com
Cell: 00923008604333
تکبیرات تشریق