November 16, 2026

سکھر پولیس اور رینجرز کا ایس ایس پی سکھر اظھر خان مغل کی قیادت میں شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن

20250606_153125

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں موجود ھیں ھمارے بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔جی زیدی ناظرین کو کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو۔۔۔
سکھر پولیس اور رینجرز کا ایس ایس پی سکھر اظھر خان مغل کی قیادت میں شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن

سکھر :- سرچ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا ۔ اظھر خان مغل ایس ایس پی سکھر

سکھر :- شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن میں پولیس کی دس اور رینجرز کی 10 موبائلیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ایس ایس پی سکھر

سکھر :- گرم گودی کے علاقے سے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں اور مسروکہ موٹر سائیکلیں برآمد ۔ ایس ایس پی سکھر اظھر خان مغل

سکھر :- پولیس اور رینجرز کی جانب سے کھوسہ گوٹھ میں منشیات اور جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے

سکھر :- پولیس اور رینجرز کی جانب سے پنوعاقل سانگی رضا گوٹھ بائیجی سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جائے گا ۔ اظھر خان مغل ایس ایس پی سکھر

سکھر :- پولیس اور رینجرز کے مشترکہ فلیگ مارچ اور سرچ آپریشن کا مقصد ضلع میں امن و امان قائم رکھنا ہے ۔

سکھر :- جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشترکہ کاروائیوں شروع کی ہیں ۔ اظھر خان مغل ایس ایس پی سکھر

سکھر :- عید کے تینوں روز امن قائم رکھنے کیلئے سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کیئے گئے ہیں ۔ اظھر خان مغل

سکھر :- نماز عید کے اجتماعات بازاروں اور مویشی منڈیوں میں سکیورٹی کیلئے پولیس اہلکار تعینات کیئے گئے ہیں ۔ ایس ایس پی سکھر