ٹک ٹاکر ثنایوسف غریب خاندان سے تعلق رکھتی تھی
ٹک ٹاکر ثنایوسف غریب خاندان سے تعلق رکھتی تھی
وہ اکثر پھٹی ہوئ پینٹ پہنتی تھی۔
وہ ایک معصوم (گناہوں سے پاک) اسماعیلی شیعہ لڑکی تھی۔
ثنا یوسف 17 سال کی نابالغ بچی تھی۔
قا تل 7 گھنٹوں سے ان کے گھر میں ان کا انتظار کررہاتھا وہ ان سے دوستی کرنا چاہتاتھا۔
ٹک ٹاکر کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیاگیا۔
نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت۔
پورے ملک میں فضا سوگوار رہی۔
ملک ایک عظیم ٹک ٹاکر سے محروم ہوگیا۔
( فیس بک ذرائع ) اللہ مو دی معاف کڑی
اب آپ لوگ کہیں گے یہ بھی جھوٹ ہے 😏😏