حج 2025 کے اعداد و شمار کچھ اس طرح رہے
حج 2025 کے اعداد و شمار کچھ اس طرح رہے:
* *کل حجاج کی تعداد 1673230*
* مرد حجاج کی تعداد 877841
* خواتین حجاج کی تعداد 795389
* بین الاقوامی حجاج 1506576
* لوکل حجاج کی تعداد 166654
* ہوائی جہاز سے آنے والے 1435017
* بحری جہاز سے آنے والے 5094
* بائی روڈ آنے والے 66465
* روڈ ٹو مکہ کے تحت حجاج 314337
* کل ممالک کی تعداد 171