سامارو راڄواھ کے زمينداروں کا پانی کے لئے دھرنہ روڈ بند کردیا۔۔
سامارو راڄواھ کے زمينداروں کا پانی کے لئے دھرنہ روڈ بند کردیا۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
تفصیلات کے مطابق سائيں امجدجان سرھندی رئس جمال خان بھرگڑی نبن کالرو جاجی عبداللہ کھوسو ڈاکٹر قاسم انڑ ديوان مالھی برات خان پٹھان کی رہنمائی میں میں دھرنا دیا گیا اس موقعے پر دیگر زميندار بھی دھرنے شریک
سامارو مٹھڙائو کئنال پر راج واه روٹيشن دوران بند ھوتے کی وجہ سے زمينداروں نے کاشتکاروں نے دھرنا دے کر راج واھ کھول دیا اس کے بعد ايس ڈی او راحيل ميمن اور دارغو محمد جمن دھرنے والہ جگہ پر پھنچ کر بات چیت کی زميندارا کا کہنا تھا۔ کہ ہم سے سان ظلم کیا جا رہا ہے ہمارے پاس پینے تک پانی نہیں اوپر عيد ارہی ہے ہماری مسجدوں میں پانی وضو کرنے کے لئے نہیں دیا جارہا اس بات کے بعد، ڈاريکٹر مٹھڑائو کئنال اور ائجنئر مٹھڑائو کئنال اعلان کیا تھا کہ جب کہ ھفتہ وارا بندی ہوگی اور ہفتہ شاخیں نہریں چلیں گی لیکن اس پر بھی عمل نہیں ہوسکا آخر میں ايس ڈی او سامارو راحيل ميمن اور سائين امجد جان سرھندی رئيس جمال خان بھرڳڑی اور دیگر زمينداروں سے واعدہ کیا کہ اج شام پانج بجے راج واھ بند کریں گے اور صبح شام پانج بجے کھول کر دون گا اس ببات پر زمينداران نے راحيل ميمن سے وڈيو رکارڈ بهی کروایا گیا
.