102

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

ملزم کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر (IR) میں بھی شامل تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ملزم اقدام قتل کے مقدمہ الزام نمبر 318/2024 بجرم دفعہ 324 ت پ میں نامزد مفرور و مطلوب تھا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر غوثیہ چوک کے قریب کاروائی کرکے ملزم شہزاد عرف ڈپٹی ولد نسیم کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد (525 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

*ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں