تھانہ اقبال ٹاؤن میں دو عورتوں کے زخمی ہونے کا واقعہ
شمائلہ، سونیا، اور سمیرا زینت بلاک کرایہ کے مکان میں اکٹھی رہتی ہیں
شمائلہ کا منگیتر نبیل ان کی رہائش گاہ پر آیا سونیا نے بتایا شمائلہ کام پر گئی ہوئی ہے
ملزم نبیل نے سونیا اور سمیرا پر چھریوں سے وار کر دئیے زخمی خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزم دونوں خواتین کو چھریوں سے زخمی کر کے موقع سے فرار ہو گیا
ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی
ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری
سی سی ٹی وی اور سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش جاری
ملزم نبیل اور اس کا نامعلوم ساتھی جلد قانون کی گرفت میں ہو گا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت.
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]