November 16, 2026

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی وٹو کا پولیو ٹیموں کا معائنہ، مختلف علاقوں کا دورہ

20250603_062433

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی وٹو کا پولیو ٹیموں کا معائنہ، مختلف علاقوں کا دورہ
بہاولنگر ہارون آباد ( نمایندگان) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی وٹو کے ہمراہ پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ٹیموں کی موجودگی، بچوں کو دی جانے والی ویکسین اور نشانے کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔