*🚨سپریم کورٹ* *جناح ہائوس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری*
*🚨سپریم کورٹ*
*جناح ہائوس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری*
*رضا علی کے ملوث ہونے کی مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ*
*رضا علی ایف آئی آر میں نامزد نہیں، ضمنی میں ملزم بنایا گیا، تحریری فیصلہ*
*رضا علی پر جناح ہائوس حملہ کے دوران پولیس اہلکار کو زخمی کرنے کا الزام ہے، فیصلہ*
*رضا علی کو شناخت کسی پرائیویٹ گواہ نے نہیں بلکہ پولیس اہلکار نے کیا، فیصلہ*
*رضا علی کے بقول اسکی جائے وقوعہ پر موجودگی ٹریفک جام کی وجہ سے تھی، فیصلہ*
*ضمانت کے کیس میں شواہد کا سرسری جائزہ ہی لیا جا سکتا ہے، فیصلہ*
*رضا علی کی دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جاتی ہے، فیصلہ*
*دو صفحات پر مبنی فیصلہ جسٹس ہاشم کاکڑ نے تحریر کیا*