پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ سے ڈارک ویب کا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا
پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ سے ڈارک ویب کا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا
مظفرگڑھ سے بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا
گرفتار ملزمان سے 10 بچے بازیاب اور 800 غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد
جرمن باشندہ 2 رکنی گینگ کا سرغنہ نکلا انٹرپول کے ذریعے باشندے کا طلب کرنے کا فیصلہ
جرمن شہری نے پاکستان آکر اسٹوڈیو تیار کیا، کارندوں کو ٹریننگ دی، این سی سی آئی اے
6 سے 10 سال کی عمر کے بچوں کو شکار بنایا گیا، این سی سی آئی اے
ویڈیوز ڈارک ویب سائٹ پر 100 سے 500 ڈالرز میں فروخت ہوئیں، این سی سی آئی اے