November 17, 2026

ظلم کی انتہا حافظ آباد:خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اجتماعی زیادتی جبکہ ملزم چاند ویڈیو بناتا رہا

IMG-20250604-WA0231(1)

ظلم کی انتہا
حافظ آباد:خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اجتماعی زیادتی جبکہ ملزم چاند ویڈیو بناتا رہا

حافظ آباد:زیادتی کے بعد ملزمان تشددکرکے میاں بیوی کومباشرت پر مجبورکرتے رہے

حافظ آباد: ملزمان نے میاں بیوی پر تشددکے ذریعے مباشرت کے لئے مجبورکرنے کی ویڈیو لیک کردی

حافظ آباد: متاثرین اپنی عزت اور بااثرملزمان کے خوف کی وجہ سے خاموش تھے۔ویڈیو لیک ہونے پر سامنے آگئے

حافظ آباد: متاثرہ میاں بیوی نوشہرہ ورکاں سے واپس آرہے تھے کہ مانگٹ اونچا کے قریب رفع حاجت کے لئے رکے

حافظ آباد: بااثر ملزمان گن پوائنٹ پر اغواکرکے ویرانے میں لے گئے اور گھنائونا کھیل کھیلتے رہے

حافظ آباد: پولیس تھانہ کسوکی نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے بااثرملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئے ہیں