2023 سے اب تک تقریباً 58 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ ہو چکے،
2023 سے اب تک تقریباً 58 ہزار پاکستانی ڈی پورٹ ہو چکے، جن میں سے 5 ہزار 600 افراد کو سعودی عرب، عمان اور قطر سے بھیک مانگنے کے الزام میں ڈی پورٹ کیا گیا ، گزشتہ برس ایران نے غیر قانونی طور پر جانے والے34 ہزار پاکستانیوں کووطن واپس بھیجا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کے اجلاس میں انکشاف