November 16, 2026

ملک میں مہنگائی عروج پر ہے ۔منڈیاں ویران ہیں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ناقابل یقین ہیں ۔

20250603_062433

ملک میں مہنگائی عروج پر ہے ۔منڈیاں ویران ہیں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ناقابل یقین ہیں ۔ہر چیز عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے معاشی صورتحال کی بہتری کے بارے حکومتی دعوے محض صرف دعوے ہی نظر آرہے ہیں ۔پاکستان میں صرف ایک مخصوص اور طاقت ور طبقہ اس وقت مزے میں ہے