*لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر پی آئی اے کی ائر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے کی کوشش میں پکڑی گئی رنگے ہاتھوں گرفتار قومی ائر لائن کی ائر ہوسٹس ائر ہوسٹس نے اپنی جرابوں میں1 لاکھ 30 ہزارسعودی ریال چھپا رکھے تھےائر ہوسٹس کو جدہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا ائر ہوسٹس کو اندراج مقدمہ کے بعد آئی اینڈ پی کے حوالے کر دیا گیا ڈی سی کسٹم راجہ بلال کا کہنا ہے کہ دیگر ملوث افراد پر بھی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]