آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے، کیپٹن عاصم ملک،
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) موجودہ حالات کے تناظر میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیح کردی جائے، کیونکہ ملک میں امن، معیشت اور استحکام کا تسلسل بہت ضروری ہے اور اس تسلسل کو قائم اور برقرار رکھنے کے لیے فوج کی قیادت کا تسلسل میں بھی ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی شخصیت اور ترجمان اوورسیز پاکستانیز کیپٹن(ر) عاصم ملک نے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ کہ موجودہ آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر اس وقت پاک فوج کی بہترین قیادت کر رہے ہیں اور وہ دفاع کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت کے معاشی پلان کی بھرپور حمایت اور ساتھ دے رہے ہیں جس کے دور رس نتائج بہت جلد سامنے آنا شروع ہوجائیں گے لہذا ملک کے استحکام، دفاع اور اداروں کی بہترین کارکردگی کے لیے ضروری ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیح کی جائے اور انہیں ایک لمبے وقت تک آرمی چیف کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا موقع دیا جائے گا تاکہ پاک فوج سمیت ملک کے تمام ادارے ملک کی بہتری کے لیے زیادہ اچھا کام کرسکیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]