📌: پنجاب کے نو ڈویژن میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی منظوری
📌: پنجاب کے نو ڈویژن میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی منظوری
📌: پنجاب کی پہلی ”ایئر پنجاب پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی“ کے قیام کی منظوری
📌: لاہور میں پاکستان کا پہلا نواز شریف میڈیکل سٹی قائم کرنے کیلئے اراضی منتقلی کی منظوری
📌: 40 ارب روپے سے ہر سکول میں کلاس روم ، ٹائلٹ بلاک، فرنیچر اور لیبارٹریز بنائی جائیں گی
📌: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم
📌: وزیر اعلی مریم نواز نے سال کے اندر ایئر پنجاب شروع کرنے کا ٹارگٹ دے دیا
📌: بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب کی پہلی چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری
📌: چھانگا مانگا وائلڈ لائف، لال سونرا، نیشنل پارک میں ایکوٹورازم پراجیکٹ کی منظوری
📌: وزیر اعلی مریم نواز کا آٹزم سینٹر میں سب مریض بچوں کو بلا تفریق داخلہ دینے کا حکم
📌: صوبائی کابینہ نے لاہور میں بلا سود 1100 الیکٹرک کیبر کی فراہمی کی منظوری دے دی
📌: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تمام سکولوں میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کا ہدف دے دیا
📌: لاہور میں بس شیلٹرز کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کی منظوری
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی كابینہ اجلاس میں اہم فيصلے