November 16, 2026

وفاقی حکومت نے 3 ریٹائرڈ افسران کو ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

20250603_062433

وفاقی حکومت نے 3 ریٹائرڈ افسران کو ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
وفاقی حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے 3 نئے ممبر تعینات کر دئیے۔۔ محسن حسن بٹ ، بشریٰ امان کیانی اور پرویز احمد جونیجو ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقررکردیئے گئے۔۔ اس حوالے سے ایف پی سی سی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔