November 16, 2026

شامی عبوری صدر احمد الشرع بیت اللہ میں بیٹھے اپنی مملکت شام کے حجاج کرام کے ساتھ کال پر خصوصی گفتگو کرکے ان کا حال احوال سن رہے ہیں

20250603_173808

شامی عبوری صدر احمد الشرع بیت اللہ میں بیٹھے اپنی مملکت شام کے حجاج کرام کے ساتھ کال پر خصوصی گفتگو کرکے ان کا حال احوال سن رہے ہیں اور ان سے پوچھ رہے ہیں کہ کوئی مشکل تو نہیں دوران سفر یا رہنے میں
حجاج کرام ان کو بتا رہے ہیں اور ساتھ ان کو دعائیں بھی دے رہے ہیں
اس سے قبل 53 سال تک ممکت شام پر دو باپ بیٹا حاکم رہے جنہوں نے 53 سال تک اپنے ہر مخالف کو جیلوں میں قید رکھا اور لاکھوں شہریوں کو اجتماعی طور پر قتل کیا نیز انہوں نے اپنے مسلک کے علاوہ باقی تمام مسالک کی مساجد کو یا تو ختم کر دیا تھا یا پھر مستقل تالہ لگا دیا تھا
اب لمبے عرصے کے بعد شامی عوام کو ایک رحمدل حاکم وقت نصیب ہوا جس نے ان کے سابقہ زخم مندمل کر دیئے

#قصوریات