روس نے یوکرائن جنگ کے دوران اپنے جوہری ہتھیاروں کی نمائش اور نقل و حرکت کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے جو کسی بڑے پیمانے پر مبنی جنگ کا خطرہ ہو سکتا ہے
روس نے یوکرائن جنگ کے دوران اپنے جوہری ہتھیاروں کی نمائش اور نقل و حرکت کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے جو کسی بڑے پیمانے پر مبنی جنگ کا خطرہ ہو سکتا ہے
واضع رہے کہ جون 2023 میں روسی صدر ولادی میر پوٹن نے تصدیق کی تھی کہ روس نے پہلی بار بیلاروس میں تاکتیکی جوہری ہتھیار منتقل کئے ہیں
حالیہ یوکرینی ڈرون حملوں کے بعد روس نے کِنزال اور اِسکندر میزائلوں کے ساتھ جوہری مشقیں کیں جو یوکرینی علاقے کے قریب ہے
روس کا جوہری ہتھیاروں کی نمائش اور مشقوں کا مقصد مغربی ممالک کو خبردار کرنا اور یوکرائن میں اپنی فوجی کارروائیوں کے خلاف کسی بھی بیرونی مداخلت کو روکنا اور دیگر ممالک کو انجام کا پیغام ہے
اس وقت پوری دنیا بالخصوص یوکرائن پر ایٹمی جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں
#قصوریات