*بانی پی ٹی آئی نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے پھر انکار کردیا*
*بانی پی ٹی آئی نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے پھر انکار کردیا*
*بانی پی ٹی آئی لاہور پولیس ٹیم کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے*
*بانی پی ٹی آئی کےانکارکےباعث پولیس ٹیم فوٹوگرامیٹک،وائس میچنگ ٹیسٹ بھی نہ کر سکی*
*لاہور پولیس کی خصوصی ٹیم 4 گھنٹے انتظار کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی*