*کراچی : زلزلے کے باعث ملیر جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ پڑ گئی، قیدی دیوار توڑ کر فرار*
*کراچی : زلزلے کے باعث ملیر جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ پڑ گئی، قیدی دیوار توڑ کر فرار*
*کراچی میں پیر کو زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل کی دیواروں میں دراڑیں پڑنے کے باعث کچھ قیدی جیل کی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے۔*
*پولیس کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث جیل کے بیرکس کی دیواروں میں دراڑ پڑ گئی تھی، کچھ قیدی جیل کی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے۔*
*کراچی :ملیر جیل سے فرار ہونے والے 20سے زائد قیدیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس نے تصدیق کردی*
ملیر جیل کے اطراف ایک بار پھر شدید فائرنگ،پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری،منزل پمپ اور اطراف سے بھی قیدیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ،
جو قیدی فرار ہونے وہ نشے کے عادی بتائے جارہے ہیں ،پولیس
جیل میں ہزاروں قیدی موجود ہیں ،زلزلے کی وجہ سے قیدیوں میں خوف پھیل گیا جس کی وجہ سے وہ جان بچانے کیلئے بھاگے۔