November 16, 2026

پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ پر عوامی تحفظ کیلئے اہم فیصلہ:

20250603_062433

پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ پر عوامی تحفظ کیلئے اہم فیصلہ:

*عارضی میکینیکل جھولوں پر مکمل پابندی*

*مستقل جھولوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی*

*ڈپٹی کمشنرز فٹنس کا جائزہ لیں گے*

*سکیورٹی پروٹوکولز پر مکمل عمل ضروری*

*عارضی جھولے حادثات کا سبب بن سکتے ہیں*

*عوام کی جانوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ*

*تمام اضلاع کو احکامات جاری*