November 16, 2026

وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

20250603_062433

وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد پولیس کے تمام ڈویژنز کے ایس پیز تبدیل

ایس پی ڈولفن خان زیب، ایس پی آئی نائن تعینات

خرم اشرف، ایس پی سوہان کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

محمد شعیب مسعود، ایس پی رورل تعینات

خاتون افسر پری گل، ایس پی سکیورٹی اینڈ ڈسپلن مقرر

سجاد بخاری کو ایس پی ڈولفن تعینات کر دیا گیا

کاظم نقوی، ایس پی صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے

تبادلوں کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے اور تاکہ جرائم میں کمی آ سکے