November 16, 2026

*سوشل میڈیا کا احتجاج رنگ لے آیا*

IMG-20250603-WA0191

*سوشل میڈیا کا احتجاج رنگ لے آیا*

*کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے پر گرفتار کئے جانے والے سلمان فاروقی کی جیل کے اندر موجودگی کی نئی تصاویر جاری کردی گئی۔ تصاویر میں سلمان فاروقی کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگی ہے جبکہ جیل لاک اپ کے دروازے پر کنڈی پر تالا بھی لگا ہوا ہے۔ اس سے قبل جاری ہونے والی تصویر میں جیل لاک اپ کی کنڈی کھلی ہوئی تھی۔*