November 16, 2026

اقوام متحدہ کے سامنے پاکستان کا پیغام پیش کروں گا

20250603_062433

“اقوام متحدہ کے سامنے پاکستان کا پیغام پیش کروں گا جو امن کا پیغام ہے، ہم امن چاہتے ہیں مگر عزت اور برابری کے ساتھ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں، جو آبی جارحیت بھارت کی جانب سے کی گئی ہے اس کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرکے اپنے سندھو کو بھی بچائیں گے.”

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری