بچے کی پیدائش پر یونین کونسل میں درست اور بروقت اندراج کرائیں
بچے کی پیدائش پر یونین کونسل میں درست اور بروقت اندراج کرائیں
پاکستان کے وفاقی اور صوبائی قوانین کے تحت بچے کی پیدائش پر قانوناً صرف درج ذیل رشتہ دار (جن کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہو) متعلقہ یونین کونسل میں اندراج کرا سکتے ہیں:
– والد/ والدہ
– بھائی/ بہن
– دادا/ دادی
– نانا/ نانی
– تایا/ چچا/ پھوپھی
– ماموں/ خالہ
یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ پیدائش سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا سے بچے کا ب فارم بنوائیں۔