November 16, 2026

*پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا*

IMG-20250603-WA0189

*پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا*
*2 سے 5 جون کےدوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی*
*ممکنہ بارشوں کی وجہ سے عید الاضحی کے ایام میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے*