November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) پنجاب کالج جھانیاں میں اسلامک رائیٹر مومنٹ پاکستان کے زیرانتظام تحصیل جھانیاں کے سکولز کالجزاور مدارس کے

IMG-20250602-WA0257

میلسی (بیو رو چیف ) پنجاب کالج جھانیاں میں اسلامک رائیٹر مومنٹ پاکستان کے زیرانتظام تحصیل جھانیاں کے سکولز کالجزاور مدارس کے طلباء طالبات کے درمیان یوم تکبیر دفاع پاکستان کے عنوان پر تقریری مقابلہ ھوا۔۔جس میں الحمد للہ جامعہ رحمانیہ جھانیاں کے حفاظ ایجوکیشن کے طالب علم محمد بن غلام مصطفی نے عربی میں تقریرکر کے تحصیل بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور DSP جھانیاں ملک عبد المجید۔ ڈائیریکٹر پنجاب کالج ظفر اقبال میتلا۔ماھرفن خطابت مولنا امیر حمزہ۔مھتمم جامعہ رحمانیہ مولنا سید وجیہ الرحمن سے ایوارڈ اور نقد انعام حاصل کیایہ جامعہ کیلے بڑااعزاز ھے اور اور حفاظ ایجوکیشن کے مدرس مولنا وقاص مبارک باد کے مستحق ھیں محمد بن غلام مصطفی کو اس اعزاز پر مولانا مقبول احمد اظہر،ملک محمد اقبال مدنی ملانہ،ملک ذوالفقار ملانہ،ڈاکٹر محمد اقبال گوندل،ملک فلک شیر،محمد فیصل اقبال،محمد امیر حمزہ نے مبارک باد دی۔