*_🗯️🇧🇫سپریم کورٹ، ماحولیاتی انصاف کو فروغ دینے کی کمیٹی کی تشکیلِ نو_*
*_🗯️🇧🇫سپریم کورٹ، ماحولیاتی انصاف کو فروغ دینے کی کمیٹی کی تشکیلِ نو_*
*_جسٹس شفیع صدیقی کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی_*
*_سپریم کورٹ کے جج علی باقر نجفی، لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ساجد محمود شامل ،،سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس جواد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس عامر نواز رانا کمیٹی کے رکن،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد نعیم کمیٹی کے رکن،،رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا_*