November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف مدرسہ سمعیہ البنات کے مہتم مولانا الطاف الرحمن کی طرف سے سعودیہ

IMG-20250602-WA0256

میلسی (بیو رو چیف مدرسہ سمعیہ البنات کے مہتم مولانا الطاف الرحمن کی طرف سے سعودیہ عرب میں مقیم پاکستان کے دورے پر آئے الحاج قاری عبدالغفار اور مہر محمد سلیم کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں ملک بھر کے نامور ثناء مولانا محمد نعیم قریشی اور مہر محمد سلیم نے شاکر شجاع آبادی و دیگر کے نعتیہ کلام پیش کئے اس موقع پر مولانا ذکاء اللہ مسعود خطیب جامع مسجد مدنی،مولانا محمد عمیر شاہین خطیب مکی مسجد نے کہا کہ ایسی محافل میں حضور اکرم ﷺ کا ذکر کرنا اور سننا ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور آخرت میں بخشش کا سامان ہے آخر میں قاری محمد اقبال شاکر نے ملکی سلامتی پاک فوج اور فلسطین کے مطلوم مسلمانوں کے لئے خصوصی دعا کرائی۔