پی ائی اے کا حج اپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
پی ائی اے کا حج اپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
29 اپریل کو شروع ہونا والا آپریشن 31 مئی کی رات تک جاری رہا
کل 147 حج پروازیں اپریٹ کی گئیں جس کے ذریعے سے 42 ہزار 4 سو حجاج کو حجاز مقدس پہنچایا گیا
ان پروازوں میں 35 ہزار سرکاری حجاج، 4 ہزار پرائیوٹ حجاج اور ملکی فضائی حدود کے دوران دیگر ائیرلائنز سے رہ جانے والے 3 ہزار سے زائد حجاج بھی شامل ہیں
پی ائی اے کی حج پروازوں کے شیڈول کی باقاعدگی کا تناسب 90 فیصد سے زائد رہا
پی ائی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز انشاءاللہ 10 جون سے ہوگا ۔ ترجمان پی آئی اے