خضدار میں ٹریفک جام انتظامیہ غائب،،،
خضدار میں ٹریفک جام انتظامیہ غائب،،،
غلامانی چوک جبکہ بلدیہ روڈ موٹر سائیکل خرید و فروخت کرنے کی وجہ سے واپاری لوگ صبح 8 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک اپنے کام میں مصروف ہوتے ہیں اور ٹریفک پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے ہر دن کئی معزور لوگ اور اسکول کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو گزر نے میں بہت دشواری ہو جاتی ہے
اور ابھی بلکل میرے سامنے مجھے یہ منظر دیکھنے کو ملا
کہ ایک ایمبولینس ایک سیریس مریض کو ہسپتال لے جارہا تھا اور ٹریفک جام ہونے کے وجہ سے ایمبولینس درمیان میں پھنس چکا ہے،
اس حساب سے ہسپتال پہنچنے سے پہلے پہلے مریض اللہ کو پیارا ہو جائیگا
ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ٹریفک کی بحالی کے لیے جلد از جلد کوشش کریں ،،،