November 16, 2026

مستونگ//فائرنگ مستونگ۔ علیزئی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ

20250531_202132

مستونگ//فائرنگ

مستونگ۔ علیزئی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ

مستونگ۔ فائرنگ سے ایک شخص موقعے پر جانبحق

مستونگ۔ جانبحق شخص کا تعلق پرکانی قبائل اور خانہ بدوش ہے۔

مستونگ۔ قتل کی وجہ فوری معلوم نہیں، پولیس تحقیق کررہی ہے ۔پولیس زرائع