November 16, 2026
20250531_202132

*کوئٹہ میں دھماکہ*

کوئٹہ، مغربی بائی پاس بروری چوک کے قریب دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق، زخمیوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا
[: *🚨 الرٹ: کراچی کے مختلف علاقوں میں 10 بج کے 32 منٹ پر ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔*
[6/2, 18:23] Ahmed Hasni 1: مستونگ//فائرنگ

مستونگ۔ علیزئی بائی پاس پر مسلح افراد کی فائرنگ

مستونگ۔ فائرنگ سے ایک شخص موقعے پر جانبحق

مستونگ۔ جانبحق شخص کا تعلق پرکانی قبائل اور خانہ بدوش ہے۔

مستونگ۔ قتل کی وجہ فوری معلوم نہیں، پولیس تحقیق کررہی ہے ۔پولیس زرائع
[6/2, 18:23] Ahmed Hasni 1: کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ ،

کوئٹہ: دھماکے میں ایس ایچ او منظور شہید تھانہ سمیت تین افراد زخمی ہوئے، پولیس
[6/2, 18:23] Ahmed Hasni 1: *امریکہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے ہونے والی ریلی پر حملہ، چھ افراد زخمی*
[6/2, 18:23] Ahmed Hasni 1: *وندر*

*وندر کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم حادثے کے نتیجے میں 1 خاتون جابحق 2 افراد زخمی جابحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے*