November 16, 2026

قومی احتساب بیورو نیب قوانین کے تحت پلی بارگیننگ کی ڈیفالٹ شدہ رقوم کی وصولی کے لیے بحریہ ٹاؤن کی غیر منقولہ جائیدادوں کا نیلام عام

20250531_202132

قومی احتساب بیورو

نیب قوانین کے تحت پلی بارگیننگ کی ڈیفالٹ شدہ رقوم کی وصولی کے لیے بحریہ ٹاؤن کی غیر منقولہ جائیدادوں کا نیلام عام

قومی احتساب ارڈیننس 1999 سیکشن 33 ای کے تحت بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی 12 جون بروز جمعرات صبح 11 بجے نیب ریجنل افس نزد لال مسجد اسلام اباد میں ہوگی

نیلام کی جانے والی جائیدادوں میں بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ افس پلاٹ نمبر 7 ای پارک روڈ بحریہ ٹاؤن فیز ٹو راولپنڈی ،
بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ افس ٹو پلاٹ نمبر 7 ڈی پارک روڈ بحریہ ٹاؤن فیز ٹو راولپنڈی ،
روبیش مارکی اور لان بحریہ گارڈن سٹی نزد بحریہ گارڈن سٹی گالف کورس بحریہ ٹاؤن اسلام اباد ،
ارینہ سینما پلاٹ نمبر 984 بورڈ اے بحریہ ٹاؤن فیز فور راولپنڈی ،
سفاری کلب پلاٹ نمبر 27 سفاری ولاز ون بحریہ ٹاؤن راولپنڈی شامل ہیں

خریداری میں دلچسپی لینے والوں کے لیے نیلامی سے دو روز قبل ریجنل نیب افس نزد لال مسجد اسلام اباد میں بریفنگ کا اہتمام –