November 16, 2026

کراچی ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں فرعون افسر بائیک والے کو کس بیدردی سے مار رہا ہے

20250602_200127

کراچی ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں فرعون افسر بائیک والے کو کس بیدردی سے مار رہا ہے لڑکے کی بہنیں ہاتھ جوڑ رہی ہیں معافی مانگ رہی ہیں پھر بھی ظالم کو ترس نہیں آرہا
اگر کسی مہذب ملک میں کوئی سرکاری افسر عام عوام کے ساتھ ایسا بہیمانہ سلوک کرتا تو پہلی فرصت میں نوکری فارغ کرکے جیل بھیج دیتے۔
شہید بی بی کی صوبائی حکومت کے دور میں معصوم بچیاں سرکاری افسر کے پاؤں پڑ رہی ہیں
معصوم بچیوں کی بے بسی، منتیں، ترلے، آہ و بکا نے دل چیر کر رکھ دیا ہے