*سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی*
*سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی*
آئی جی اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے
ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم بھی کمیٹی میں شامل
ڈائریکٹر سی ٹی ڈبلیو اسلام آباد کے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کمیٹی کے ممبر ہوں گے
اسلام آباد سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی بھی ممبر ہوں گے