November 16, 2026

ساہیوال (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ محمودیہ ہائی سکول ساہیوال میں اسلم خان بلوچ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

IMG-20250602-WA0225

ساہیوال (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ محمودیہ ہائی سکول ساہیوال میں اسلم خان بلوچ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب ٹیچرز یونین عباسی ساہیوال کے ضلعی صدر ڈاکٹر موسیٰ عابد جتوئی ،سابقہ ہیڈ ماسٹر شیخ محمد ارشاد ،ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 103/9L طارق محمود سہو اور گورنمنٹ محمودیہ ہائی سکول کے پرنسپل چودھری محمد طفیل اور محمودیہ ہائی سکول کے اساتذہ کرام نے شرکت کی۔ دوران تقریب خان اسلم خان بلوچ کو تحائف پیش کیے گئے اور ان کی آئندہ آنے والی زندگی کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا گیا۔