November 16, 2026

خیابان اتحاد میں لگثری گاڑی میں سوار شخص کا شہری پر تشدد کا واقعہ

20250531_202132

خیابان اتحاد میں لگثری گاڑی میں سوار شخص کا شہری پر تشدد کا واقعہ

پولیس نے شہری پر تشدد کرنے والے شخص کی شناخت کر لی ہے ،ایس ایس پی جنوبی

ملزم کا دفتر بند ہے جہاں چھاپہ مارا گیا ہے ،ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی

واقعے کی شکایت پولیس کو نہیں دی گئی،فیملی کی بھی تلاش جاری ہے ،حکام

ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ،ایس ایس پی ساؤتھ