سعودی شاہ سلمان کو ایسا کھرا جواب ملا ہے
سعودی شاہ سلمان کو ایسا کھرا جواب ملا ہے اس دنیا کے کم عمر صدر سے جس کی توقع بھی نہیں کی سکتی تھی افریقہ کے نئے صدر ابراہیم کو شاہ سلمان نے 400 مساجد بطور تحفہ افریقہ میں تعمیر کرنے کی پیشکش کی جبکہ افریقی صدر نے یہ کہ کر راستہ دیکھا دیا کہ میرے لوگ نماز پڑھ رہے ہیں ہمارے پاس مساجد موجود ہیں تو ہمیں کیوں 400 مساجد لینی چاہئیں ؟ آپ یہی پیسہ فلسطین کے لوگوں کو خوراک کے لیئے کیوں نہیں دے رہے ؟ اگر کچھ کرنا ہی ہے تو انکے لیے کریں