November 16, 2026

*‏🚨 بھارت کے جنرل بخشی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد سچی کھری باتیں کرنے لگ پڑے ۔۔!!

20250602_164735

*‏🚨 بھارت کے جنرل بخشی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد سچی کھری باتیں کرنے لگ پڑے ۔۔!!*

*یہ کوئی عام لڑائی نہیں تھی، یہ اکیسویں صدی کی سب سے بڑی فضائی جنگ تھی، جس میں پاکستان نے ایک ہی وار سے سب حساب چکا دیے۔۔۔*

*ایئر وائس مارشل اورنگزیب نے پاورپوائنٹ کے ذریعے ایسی جامع بریفنگ دی کہ دنیا بھر کو متاثر کر دیا،*

*جبکہ انڈیا کی طرف سے صرف تصویریں دکھا کر بات منوائی جا رہی تھی*

*اگلی دفعہ یہ (انڈین ائیر فورس والے) کوئی دعویٰ کریں گے تو ہمیں اس پر سوچنا پڑے گا، جنرل بخشی نے آپریشن سندور کی دھجیاں اڑادیں*