اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
اوگرا کی جانب سے جون کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
گھریلو 11 کلو گرام کے سلینڈر کی قیمت میں 54 روپے 60 پیسے کمی ، نوٹیفیکیشن
جون کے مہینے کے لیے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2ہزار 838 روپے مقرر ، نوٹیفیکیشن
صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمت240 روپے 53 پیسے فی کلو گرام مقرر
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہو گا ،نوٹیفیکیشن