November 16, 2026

مستونگ / راکٹ حملے / فائرنگ مستونگ: کھڈکوچہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر

20250531_202132

مستونگ / راکٹ حملے / فائرنگ

مستونگ: کھڈکوچہ میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر

مستونگ۔ راکٹ لیویز تھانہ کے قریب ایف سی چیک پوسٹ کے قریب گرگئے،

مستونگ: راکٹ لانچرز حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیویز حکام

مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے مخبوط الحواس شخص جاں بحق، لیویز حکام

مستونگ: لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل ، لیویز حکام